354

”ماہ ِ شوال میں کسی ایک دن تین سو تیرہ بار چھوٹا سا عمل ضرور کر لیں۔“

ماہ شوال جاری و ساری ہے پیارے آقا ﷺ کا فرمانِ رحمت عالی شان سن لیجئے جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر چھ دن شوال میں رکھے تو گ ن ا ہ وں سے ایسے نکل گیا جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے۔ تو ماہِ شوال المکرم کے روزے رکھیں عبادات کیجئے ۔ اور جس نے ماہ رمضان میں کچھ

روزے قضاء کیے ہیں وہ شوال میں روزے رکھیں کیونکہ ان دنوں ان مہینے کے روزوں کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ حضرت سبحان ؓ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فر ما تے ہو ئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک نیکی کا بدلہ دس گنا رکھا ہے لہٰذا رمضان کے ایک ماہ کے روزے دس مہینوں کے برابر اور عید الفطر کے بعد چھ دن روزے پورے سال کے روزوں کے برابر ہیں۔ تو سبحان اللہ عزوجل ماہِ رمضان المبارک کی فضیلتیں تو آپ نے پائی ہی ہیں اب شوال المکرم کی فضیلتیں بھی پا لیں تا کہ اللہ پاک اس کی بر کت سے آ پ کو شوال المکرم میں بھی بے شمار فضیلتیں اور بر کتیں عطا فر ما دے ماہِ شوال المکرم میں عبادات کے ساتھ ساتھ مختلف وظائف بھی کیجئے اللہ تعالیٰ ان وظائف کی بر کت سے آپ کو مالا مال کر دے گا۔ جیسے آپ نے پہلے بہت سے وظائف کیے تو اب شوال المکرم میں بھی وظائف کیجئے آپ اگر پریشان حال ہیں جو کہ مصیبتوں میں گھرے ہیں جو کہ پریشانیوں میں گھرے ہیں اللہ پاک آپ کی تمام حاجات کو پورا کر دے گا۔ پیارے آقا ﷺ کے فرمان کے مطا بق تم جہاں بھی رہو مجھ پر درودِ پاک مجھ پر پڑھا کر و کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جا تا ہے تو پیارے آقا ﷺ کے اس فرمان کے

مطا بق چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کثرت کے ساتھ درودِ پاک پڑھیے کیونکہ یہ ایک ایسی چیز ہے جو کہ ہمیں مصیبتوں پر یشانیوں سے نکال سکتی ہے ایک میری بہن کہتی ہے کہ ان کا حافظہ کمزور ہے تو میں نے ان سے کہا کہ درودِ پاک کی کثرت کیا کر یں۔ تو انہوں نے کثرت کی تو ان کا حافظہ ٹھیک ہو گیا۔ آپ نے اس مہینے میں کسی بھی ایک دن صرف اس عمل کو کر لینا ہے۔ جب آپ کسی بھی ایک دن اس عمل کو کر لیں گے اور عمل بھی بہت چھوٹا سا ہے تو اللہ پاک اس عمل کی بر کت سے آپ کی تمام مصیبتیں ختم کر دے گا۔ اور آپ کو راتوں رات لا کھوں کروڑوں کا مالک بھی بنا دے گا۔ اب عمل کیا ہے غور سے سن لیجئے کہ آپ نے ماہِ شوال المکرم میں کسی بھی دن فجر کی نماز کےبعد تو آپ نے کیا کر نا ہے اس عمل کو آپ نے کر لینا ہے۔ یہ عمل کس طرح سے ہے غور سے سن لیجئے آپ نے گیارہ بار درودِ پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یا رحمٰن ُ یا رحیمُ کو تین سو تیراں بار پڑھنا ہے اور پھر آپ نے ایک مر تبہ سورۃ الواقعہ پڑھنی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں